TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 240 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith 240

Narrated by Umm Salamah, Ummul Mu'minin

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ امْرَأَةً کَانَتْ تُهَرَاقُ الدِّمَائَ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاسْتَفْتَتْ لَهَا أُمُّ سَلَمَةَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لِتَنْظُرْ عِدَّةَ اللَّيَالِي وَالْأَيَّامِ الَّتِي کَانَتْ تَحِيضُهُنَّ مِنْ الشَّهْرِ قَبْلَ أَنْ يُصِيبَهَا الَّذِي أَصَابَهَا فَلْتَتْرُکْ الصَّلَاةَ قَدْرَ ذَلِکَ مِنْ الشَّهْرِ فَإِذَا خَلَّفَتْ ذَلِکَ فَلْتَغْتَسِلْ ثُمَّ لِتَسْتَثْفِرْ بِثَوْبٍ ثُمَّ لِتُصَلِّ فِيهِ

عبداللہ بن مسلمہ، مالک، نافع، سلیمان بن یسار، زوجہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ زمانہ نبوت میں ایک عورت کے بہت خون بہتا تھا (اسکو استحاضہ ہو گیا تھا) تو حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے اس عورت کے متعلق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مسئلہ دریافت کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اسکو چاہیے کہ اس بیماری سے قبل اسکو مہینہ میں جتنے دن اور رات حیض آتا تھا انکو شمار کرلے اور پھر اتنے دنوں تک مہینہ میں نماز چھوڑ دیا کرے پس جب وہ دن گذر جائیں تو غسل کرے اور ایک کپڑے کا لنگوٹ باندھ لے اور پھر نماز پڑھے

Narrated Umm Salamah, Ummul Mu'minin: In the time of the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) there was a woman who had an issue of blood. So Umm Salamah asked the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) to give a decision about her. He said: She should consider the number of nights and days during which she used to menstruate each month before she was afflicted with this trouble and abandon prayer during that period each month. When those days and nights are over, she should take a bath, tie a cloth over her private parts and pray.

Permalink

See the full chapter: مستحاضہ عورت کا بیان اور اس بات کا بیان کہ مستحاضہ عورت اپنے ایام حیض کے بقدر نماز چھوڑ دے