Sunan Abu Dawood — Hadith 231
Narrated by Abdullah ibn Abbas
حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ مُطَهَّرٍ حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَکَمِ الْبُنَانِيِّ عَنْ أَبِي الْحَسَنِ الْجَزَرِيِّ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ إِذَا أَصَابَهَا فِي أَوَّلِ الدَّمِ فَدِينَارٌ وَإِذَا أَصَابَهَا فِي انْقِطَاعِ الدَّمِ فَنِصْفُ دِينَارٍ قَالَ أَبُو دَاوُد وَکَذَلِکَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَبْدِ الْکَرِيمِ عَنْ مِقْسَمٍ
عبدالسلام بن مطہر، جعفر، ابن سلیمان، علی بن حکم بنانی ابوحسن مقسم، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ اگر جماع حیض کے آغاز میں بیٹھے تو ایک دینار صدقہ کرے اور اگر حیض کے بند ہونے کے وقت جماع کرے تو آدھا دینار صدقہ کرے۔ ابوداؤد کہتے ہیں کہ ابن جریج نے بواسطہ عبدالکریم مقسم سے اسی طرح روایت کیا ہے۔
Narrated Abdullah ibn Abbas: The Prophet (peace_be_upon_him) said about a person who had intercourse with his wife while she was menstruating: He must give one dinar or half a dinar in alms.