Sunan Abu Dawood — Hadith 230
Narrated by Abdullah ibn Abbas
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ شُعْبَةَ حَدَّثَنِي الْحَکَمُ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الَّذِي يَأْتِي امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ قَالَ يَتَصَدَّقُ بِدِينَارٍ أَوْ نِصْفِ دِينَارٍ قَالَ أَبُو دَاوُد هَکَذَا الرِّوَايَةُ الصَّحِيحَةُ قَالَ دِينَارٌ أَوْ نِصْفُ دِينَارٍ وَرُبَّمَا لَمْ يَرْفَعْهُ شُعْبَةُ
مسدد، یحیی، شعبہ، حکم، عبدالحمید بن عبدالرحمن، مقسم، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو کوئی حالت حیض میں اپنی بیوی سے جماع کر بیٹھے تو ایک دینار یا آدھا دینار صدقہ کرے ابوداؤد کہتے ہیں کہ روایات صحیحہ میں اسی طرح ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا (وہ صدقہ کرے) ایک دینار یا آدھا دینار ( ابوداؤد کہتے ہیں کہ) شعبہ نے اس حدیث کو (کبھی مرفوعاً ذکر کیا اور) کبھی مرفوعاً ذکر نہیں کیا۔
Narrated Abdullah ibn Abbas: The Prophet (peace_be_upon_him) said about a person who had intercourse with his wife while she was menstruating: He must give one dinar or half a dinar in alms.