Sunan Abu Dawood — Hadith 232
Narrated by Abdullah ibn Abbas
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ خُصَيْفٍ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا وَقَعَ الرَّجُلُ بِأَهْلِهِ وَهِيَ حَائِضٌ فَلْيَتَصَدَّقْ بِنِصْفِ دِينَارٍ قَالَ أَبُو دَاوُد وَکَذَا قَالَ عَلِيُّ بْنُ بُذَيْمَةَ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلًا وَرَوَی الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ آمُرُهُ أَنْ يَتَصَدَّقَ بِخُمْسَيْ دِينَارٍ وَهَذَا مُعْضَلٌ
محمد بن صباح، بزار، شریک، خصیف، مقسم، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب کوئی شخص حالت حیض میں اپنی بیوی سے جماع کر بیٹھے تو اسکو نصف دینار صدقہ کرنا چاہیئے ابوداؤد کہتے ہیں کہ علی بن بذیمہ اسکو بواسطہ مقسم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مرسلا روایت کیا ہے (یعنی اس میں ابن عباس کا واسطہ نہیں ہے) اور اوزاعی نے بسند یزید بن ابی مالک بواسطہ عبدالحمید بن عبدالرحمٰن نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسکو دو خمس دینار صدقہ کرنے کا حکم فرمایا مگر یہ روایت مفصل ہے
Narrated Abdullah ibn Abbas: The Prophet (peace_be_upon_him) said about a person who had intercourse with his wife while she was menstruating: He must give one dinar or half a dinar in alms.