TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2105 · Explanation of Fasting

Sunan Abu DawoodHadith 2105

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دُعِيَ أَحَدُکُمْ إِلَی طَعَامٍ وَهُوَ صَائِمٌ فَلْيَقُلْ إِنِّي صَائِمٌ

مسدد، سفیان، ابوزناد، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا اگر کسی شخص کو کھانے پر بلایا جائے اور وہ روزہ سے ہو تو اس کو بتا دینا چاہئے کہ میرا روزہ ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: اگر کسی روزہ دار کی ولیمہ کی دعوت ہو