TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1330208 · Statement on Judgments

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1330208)

Narrated by Sulayman ibn Musa

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفِ بْنِ طَارِقٍ الرَّازِيُّ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ عُبَيْدٍ الْخُزَاعِيُّ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَی بِإِسْنَادِهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَجُوزُ شَهَادَةُ خَائِنٍ وَلَا خَائِنَةٍ وَلَا زَانٍ وَلَا زَانِيَةٍ وَلَا ذِي غِمْرٍ عَلَی أَخِيهِ

محمد بن خلف بن طارق الرازی، زید بن یحیی بن عبید الخزاعی، سعید بن عبدالعزیز، سلیمان بن موسیٰ سے روایت کرتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کسی خیانت کرنے والے مرد یا خیانت کرنے والی عورت کی گواہی اور زنا کرنے والے مرد اور زنا کرنے والی عورت کی گواہی اور اپنے مسلمان بھائی سے کینہ وعداوت رکھنے والی کی گواہی جائز نہیں ہے۔

Narrated Sulayman ibn Musa: The tradition mentioned above (No. 3593) has also been transmitted by Sulayman ibn Musa through a different chain of narrators. This version has: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: The testimony of a deceitful man or woman, of an adulterer and adulteress, and of one who harbours rancour against his brother is not allowable.

Permalink

See the full chapter: جس شخص کی گواہی رد کردی جائے اس کا بیان