Sunan Abu Dawood — Hadith 3126
Narrated by AbuHurayrah
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَمَدَانِيُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ وَنَافِعُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ ابْنِ الْهَادِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَائٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا تَجُوزُ شَهَادَةُ بَدَوِيٍّ عَلَی صَاحِبِ قَرْيَةٍ
احمد بن سعید، ابن وہب، یحیی بن ایوب، نافع بن یزید، ابن ہاد، محمد بن عمر بن عطاء بن یسار سے مروی ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ کسی بدوی (دیہاتی) کی گواہی، بستی والوں اور شہر والوں پر جائز نہیں۔
Narrated AbuHurayrah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: The testimony of a nomad Arab against a townsman is not allowable.