TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3125 · Statement on Judgments

Sunan Abu DawoodHadith 3125

Narrated by Abdullah ibn Amr ibn al-'As

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَی عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَدَّ شَهَادَةَ الْخَائِنِ وَالْخَائِنَةِ وَذِي الْغِمْرِ عَلَی أَخِيهِ وَرَدَّ شَهَادَةَ الْقَانِعِ لِأَهْلِ الْبَيْتِ وَأَجَازَهَا لِغَيْرِهِمْ قَالَ أَبُو دَاوُد الْغِمْرُ الْحِنَةُ وَالشَّحْنَائُ وَالْقَانِعُ الْأَجِيرُ التَّابِعُ مِثْلُ الْأَجِيرِ الْخَاصِّ

حفص بن عمر، محمد بن راشد، سلیمان بن موسی، عمرو بن شعیب، اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خیانت کرنے والے مرد و عورت کی گواہی کو اپنے بھائی سے بغض رکھنے والے کی گواہی کو رد فرما دیا اور گھر کے کسی پر انے خادم یا ملازم کی گواہی کو اس کے گھر والوں کے حق میں رد کر دیا ہے جبکہ غیر اہل بیت کے لئے روا رکھا ہے۔ امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ غمر کے معنی ہیں حسد اور بغض وعداوت۔

Narrated Abdullah ibn Amr ibn al-'As: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) rejected the testimony of a deceitful man and woman, of one who harbours rancour against his brother, and he rejected the testimony of one who is dependent on a family, and he allowed his testimony for other.

Permalink

See the full chapter: جس شخص کی گواہی رد کردی جائے اس کا بیان