Sunan Abu Dawood — Hadith (internal ref #1310063)
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ح و حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ أَبُو کَامِلٍ ابْنُ الزُّبَيْرِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ الْمَائِ يَکُونُ فِي الْفَلَاةِ فَذَکَرَ مَعْنَاهُ
موسی بن اسماعیل، حماد، ابوکامل، یزید، ابن زریع، محمد بن اسحاق ، محمد بن جعفر، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس پانی کے متعلق دریافت کیا گیا جو عام طور پر جنگلوں میں پایا جاتا ہے (تالاب وغیرہ) تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پہلی حدیث کے ہم معنی جواب ارشاد فرمایا۔
-