TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 58 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith 58

Narrated by Abdullah ibn Umar

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ وَغَيْرُهُمْ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ کَثِيرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمَائِ وَمَا يَنُوبُهُ مِنْ الدَّوَابِّ وَالسِّبَاعِ فَقَالَ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا کَانَ الْمَائُ قُلَّتَيْنِ لَمْ يَحْمِلْ الْخَبَثَ قَالَ أَبُو دَاوُد وَهَذَا لَفْظُ ابْنُ الْعَلَائِ و قَالَ عُثْمَانُ وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ أَبُو دَاوُد وَهُوَ الصَّوَابُ

محمد بن علاء، عثمان بن ابی شیبہ، حسن بن علی، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس پانی کے متعلق پوچھا گیا جس پر اکثر و بیشتر چوپائے اور درندے آتے جاتے ہوں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر پانی دو مٹکوں کے برابر ہو تو وہ نجاست کا اثر قبول نہیں کرتا یہ ابن علاء کے الفاظ ہیں اور عثمان و حسن ابن علی نے محمد بن عباد بن جعفر روایت کیا ہے۔

Narrated Abdullah ibn Umar: The Prophet (peace_be_upon_him), was asked about water (in desert country) and what is frequented by animals and wild beasts. He replied: When there is enough water to fill two pitchers, it bears no impurity.

Permalink

See the full chapter: پانی کے احکام