TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 59 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith 59

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا عَاصِمُ بْنُ الْمُنْذِرِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا کَانَ الْمَائُ قُلَّتَيْنِ فَإِنَّهُ لَا يَنْجُسُ قَالَ أَبُو دَاوُد حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ وَقَفَهُ عَنْ عَاصِمٍ

موسی بن اسماعیل، حماد، عاصم بن منذر، عبیداللہ بن عبد اللہ، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پانی جب دو مٹکوں کے برابر ہو تو وہ ناپاک نہیں ہوگا ابوداؤد کہتے ہیں کہ حماد ابن زید نے عاصم سے اس روایت کو موقوف بیان کیا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: پانی کے احکام