TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1220 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 1220

حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ مِنْ أَزْدِ شَنُوئَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ أَوْصَانِي خَلِيلِي صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِثَلَاثٍ لَا أَدَعُهُنَّ فِي سَفَرٍ وَلَا حَضَرٍ رَکْعَتَيْ الضُّحَی وَصَوْمِ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ مِنْ الشَّهْرِ وَأَنْ لَا أَنَامَ إِلَّا عَلَی وِتْرٍ

ابن مثنی، ابوداؤد، ابان بن یزید، قتادہ، ابوسعید، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ میرے دوست حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ کو تین باتوں کی وصیت فرمائی جن کو میں کھبی نہیں چھوڑتا ہوں نہ سفر میں اور نہ حضر میں (1) چاشت کی دو رکعتیں (2) ہر مہینہ کے تین دن کے روزے (3) وتر پڑھ کر سونا

-

Permalink

See the full chapter: سونے سے پہلے وتر پڑھنے کا بیان