Sunan Abu Dawood — Hadith 1219
Narrated by AbuSa'id al-Khudri
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي غَسَّانَ مُحَمَّدِ بْنِ مُطَرِّفٍ الْمَدَنِيِّ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ نَامَ عَنْ وِتْرِهِ أَوْ نَسِيَهُ فَلْيُصَلِّهِ إِذَا ذَکَرَهُ
محمد بن عوف، عثمان بن سعید، ابی غسان، محمد بن مطرف، زید بن اسلم، حضرت ابوسعید سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے جو شخص وتر پڑھے بغیر سو جائے یا پڑھنا بھول جائے تو جب بھی اسے یاد آئے پڑھ لے
Narrated AbuSa'id al-Khudri: The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone oversleeps and misses the witr, or forgets it, he should pray when he remembers.