TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1221 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 1221

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ نَجْدَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ السَّکُونِيِّ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ عَنْ أَبِي الدَّرْدَائِ قَالَ أَوْصَانِي خَلِيلِي صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِثَلَاثٍ لَا أَدَعُهُنَّ لِشَيْئٍ أَوْصَانِي بِصِيَامِ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ مِنْ کُلِّ شَهْرٍ وَلَا أَنَامُ إِلَّا عَلَی وِتْرٍ وَبِسُبْحَةِ الضُّحَی فِي الْحَضَرِ وَالسَّفَرِ

عبدالوہاب بن نجدہ، ابویمان، صفوان بن عمرو، ابوادریس، جبیر بن نفیر، حضرت ابوالدرداء سے روایت ہے کہ میرے دوست حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم مجھ کو تین باتوں کی وصیت فرمائی جن میں کسی حال میں نہیں چھوڑتا ہوں وہ یہ ہیں (1) چاشت کی دو رکعتیں (2) ہر مہینہ کے تین دن کے روزے (3) وتر پڑھ کر سونا

-

Permalink

See the full chapter: سونے سے پہلے وتر پڑھنے کا بیان