Sunan Abu Dawood — Hadith 1072
Narrated by Aisha, Ummul Mu'minin
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ عَمَّنْ حَدَّثَهُ ابْنُ أَبِي عَتَّابٍ أَوْ غَيْرُهُ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّی رَکْعَتَيْ الْفَجْرِ فَإِنْ کُنْتُ نَائِمَةً اضْطَجَعَ وَإِنْ کُنْتُ مُسْتَيْقِظَةً حَدَّثَنِي
مسدد، سفیان، زیاد بن سعد، ابن ابی عتاب، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب فجر کی سنتوں سے فارغ ہوتے تو دیکھتے اگر میں سوئی ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی لیٹ جاتے اگر جاگتی ہوتی تو مجھ سے گفتگو کرتے
Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: When the Prophet (peace_be_upon_him) prayed the two rak'ahs of the dawn prayer, he would lie down if I was asleep; in case I was awake, he would talk to me.