TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1073 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 1073

Narrated by AbuBakrah

حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ الْعَنْبَرِيُّ وَزِيَادُ بْنُ يَحْيَی قَالَا حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ حَمَّادٍ عَنْ أَبِي مَکِينٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْفُضَيْلِ رَجُلٌ مِنْ الْأَنْصَارِ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ أَبِي بَکْرَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ خَرَجْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِصَلَاةِ الصُّبْحِ فَکَانَ لَا يَمُرُّ بِرَجُلٍ إِلَّا نَادَاهُ بِالصَّلَاةِ أَوْ حَرَّکَهُ بِرِجْلِهِ قَالَ زِيَادٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْفُضَيْلِ

عباس، زیاد بن یحیی، سہل بن حماد، ابی مکین، ابوالفضل، رجل من الانصار، حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ صبح کی نماز کے لیے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اگر کسی کو سوتا ہوا دیکھتے تو اس کو نماز کے لیے پکارتے یا اس کے پاؤں ہلا دیتے زیاد کہتے ہیں ہم سے روایت کی ابولفضل نے۔

Narrated AbuBakrah: I came out with the Prophet (peace_be_upon_him) to offer the dawn prayer. When he passed by a sleeping man he called him for prayer or moved him with his foot. The narrator Ziyad said: This tradition has been reported to us by AbulFadl.

Permalink

See the full chapter: فجر کی سنتوں کے بعد لیٹنے کا بیان