TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 807 · Discussion on Salah

Sahih MuslimHadith 807

حَدَّثَنِي عَمْرٌو النَّاقِدُ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَاللَّفْظُ لِعَمْرٍو قَالَ حَدَّثَنِي عِيسَی بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ حَدَّثَنِي أَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ أَنَّهُ دَخَلَ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَرَأَيْتُهُ يُصَلِّي عَلَی حَصِيرٍ يَسْجُدُ عَلَيْهِ قَالَ وَرَأَيْتُهُ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُتَوَشِّحًا بِهِ

عمرو ناقد، اسحاق بن ابراہیم، عمرو، عیسیٰ بن یونس، اعمش، ابوسفیان، جابر، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حاضر ہوئے فرماتے ہیں کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک چٹائی پر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسی پر سجدہ کرتے ہیں اور میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک کپڑے میں توشحا نماز پڑھتے دیکھا۔

Abu Sa'id al Khudri reported: I visited the Apostle (may peace be upon him) and saw him praying on a reed mat on which he was prostrating himself. And I saw him praying in a single garment with ends crossed with each other.

Permalink

See the full chapter: ایک کپڑے میں نماز ادا کرنے اور اس کے پہننے کا طریقہ کے بیان میں