TrueHadith

نماز کا بیان

Discussion on Salah

1.بیٹھے ہوئے کی نیند کا وضو کو نہ توڑنے کی دلیل کے بیان میں2.اذان کے کلمات دو دو مرتبہ اور اقامت کے کلمات ایک کلمہ کے علاوہ ایک ایک بار کہنے کے حکم کے بیان میں3.طریقہ اذان کے بیان میں4.ایک مسجد کے لئے دو موذن رکھنے کے استحباب کے بیان میں5.نابینا آدمی کے ساتھ جب کوئی بینا آدمی ہو تو نابینا کی اذان کے جواز کے بیان میں6.دارالکفر میں جب اذان کی آواز سنے تو اس قوم پر حملہ کرنے سے روکنے کے بیان میں7.موذن کی اذن سننے والے کے لئے اسی طرح کہنے اور پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیج کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے وسیلہ کی دعا کرنے کے استحباب کے بیان میں ۔8.اذان کی فضیلت اور اذان سن کر شیطان کے بھاگنے کے بیان میں9.تکبیر تحریمہ کے ساتھ رکوع اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت ہاتھوں کو کندھوں تک اٹھانے کے استحباب اور جب سجدہ سے سر اٹھائے تو ایسا نہ کرنے کے بیان میں ۔10.نماز میں ہر جھکنے اور اٹھنے کے وقت تکبیر کہنے اور رکوع سے اٹھتے وقت سمع اللہ لمن حمدہ کہنے کے اثبات کے بیان میں11.ہر رکعت میں سورت فاتحہ پڑھنے کے وجوب اور جب تک فاتحہ کا پڑھنا یا سیکھنا ممکن نہ ہو تو اس کو جو آسان ہو فاتحہ کے علاوہ پڑھ لینے کے بیان میں12.مقتدی کے لئے اپنے امام کے پیچھے بلند آواز سے قرات کرنے سے روکنے کے بیان میں13.بسم اللہ کو بلند آواز سے پڑھنے والوں کی دلیل کے بیان میں ۔14.باب سورت توبہ کے علاوہ بسم اللہ کو قرآن کی ہر سورت کا جز کہنے والوں کی دلیل کے بیان میں15.تکبیر تحریمہ کے بعد دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر سینہ سے نیچے ناف سے اوپر رکھنے اور سجدہ زمین پر دونوں ہاتھوں کو کندھوں کے درمیان رکھنے کے بیان میں16.باب نماز میں تشہد کے بیان میں17.تشہد کے بعد بنی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود شریف بھیجنے کے بیان میں18.سمع اللہ لمن حمدہ ربنا لک الحمد آمیں کہنے کے بیان میں19.امام سے تکبیر وغیرہ میں آگے بڑھنے کی ممانعت کے بیان میں20.مرض یا سفر کا عذر پیش آجائے تو امام کے لئے خلیفہ بنانے کے بیان میں جو لوگوں کو نماز پڑھائے صاحب طاقت وقدرت کے لئے امام کے پیچھے قیام کے لزوم اور بیٹھ کر نماز ادا کرنے والے کے پیچھے بیٹھ کر نماز ادا کرنے کے منسوخ ہونے کے بیان میں21.جب امام کو تاخیر ہو جائے اور کسی فتنہ وفساد کا خوف نہ ہو تو کسی اور کو امام بنانے کے بیان میں22.مرد کے لئے تسبیح اور عورت کے لئے تصفیق کے بیان میں جب نماز میں کچھ پیش آجائے ۔23.نماز تحسین کے ساتھ اور خشوع وخضوع کے ساتھ ادا کرنے کے حکم کے بیان میں24.امام سے پہلے رکوع وسجدہ وغیرہ کرنے کی حرمت کے بیان میں25.نماز میں آسمان کی طرف دیکھنے سے روکنے کے بیان میں26.باب نماز میں سکون کا حکم اور سلام کے وقت ہاتھ سے اشارہ کرنے اور ہاتھ کو اٹھانے کی ممانعت اور پہلی صف کو پورا کرنے اور مل کر کھڑے ہونے کے حکم کے بیان میں27.صفون کو سیدھا کرنے اور پہلی صف کی فضیلت اور پہلی صف پر سبقت کرنے اور فضیلت والوں کو مقدم اور ان کا امام کے قریب ہونے کا بیان میں28.مردوں کے پیچھے نماز ادا کرنے والی عورتوں کے لئے حکم کے بیان میں کہ وہ مردوں سے پہلے سجدہ سے سر نہ اٹھائیں29.عورتوں کے لئے مسجد کی طرف نکلنا جبکہ فتنہ کا خوف نہ ہو اور وہ خوشبو لگا کر نہ نکلیں30.جہری نمازوں میں جب خوف ہو تو قرات درمیانی آواز سے کرنے کے بیان میں31.قرات سننے کے بیان میں32.نماز فجر میں جہری قرات اور جنات کے سامنے قرات کے بیان میں33.نماز ظہر وعصر میں قرات کے بیان میں34.نماز فجر میں قرات کے بیان میں35.نماز عشاء میں قرات کے بیان میں36.ائمہ کے لئے نماز پوری اور تخفیف کے ساتھ پڑھانے کے حکم کے بیان میں37.ارکان میں میانہ روی اور پورا کرنے میں تخفیف کرنے کے بیان میں38.امام کی پیروی اور ہر رکن اس کے بعد کرنے کے بیان میں39.جب نمازی رکوع سے سر اٹھائے تو کیا کہے ؟40.رکوع اور سجدہ میں قرات قرآن سے روکنے کے بیان میں41.رکوع اور سجود میں کیا کہے ؟42.سجود کی فضیلت اور اس کی ترغیب کے بیان میں43.سجدوں کے اعضا کے بیان اور بالوں اور کپڑوں کے موڑنے اور نماز میں جوڑا باندھنے سے روکنے کے بیان میں44.سجود میں میانہ روی اور سجدہ میں ہتھیلیوں کو زمین پر رکھنے اور کہنیوں کو پہلوؤں سے اوپر رکھنے اور پیٹ کو رانوں سے اوپر رکھنے کے بیان میں45.طریقہ نماز کی جامعیت اس کا افتتاح واختتام رکوع وسجود کو اعتدال کے ساتھ ادا کرنے کا طریقہ چار رکعات والی نماز میں سے ہر دو رکعتوں کے بعد تشہد اور دونوں سجدوں اور پہلے قعدے میں بیٹھنے کے طریقہ کے بیان میں46.نمازی کے سترہ اور سترہ کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنے کے استحباب اور نمازی کے آگے سے گزرنے سے روکنے اور گزرنے والے کے حکم اور گزرنے والے کو روکنے نمازی کے آگر لیٹنے کے جواز اور سواری کی طرف منہ کر کے نماز ادا کرنے اور سترہ کے قریب ہونے کے حکم اور مقداد سترہ اور اس کے متعلق امور کے بیان میں47.نمازی کے آگے سے گزرنے کی ممانعت کے بیان میں48.نماز سترہ کے قریب کرنے کے بیان میں49.نمازی کے سترہ کی مقدار کے بیان میں50.نماز کے سامنے لیٹنے کے بیان میں51.ایک کپڑے میں نماز ادا کرنے اور اس کے پہننے کا طریقہ کے بیان میں