TrueHadith

حیض کا بیان

Explanation of Menstruation

1.ازار کے اوپر سے حائضہ عورت کے ساتھ مباشرت کے بیان میں2.حائضہ عورت کے ساتھ ایک چادر میں لپٹنے کے بیان میں3.حائضہ عورت کا اپنے خاوند کے سر کو دوھونے اور اس میں کنگھی کرنے کے جواز اور اس کے جھوٹے کے پاک ہونے اور اس کی گود میں تکیہ لگانے اور اس میں قرائت قرآن کے بیان میں4.مذی کے بیان میں5.جب نیند سے بیدار ہو تو منہ اور دونوں ہاتھوں کے دھونے کے بیان میں6.جنبی کے سونے کے جواز اور اس کے لئے شرمگاہ کا دھونا اور وضو کرنا مستحب ہے جب وہ کھانے پینے سونے یا جماع کرنے کا ارادہ کرے ۔7.منی عورت سے نکلنے پر غسل کے وجوب کے بیان میں8.مرد اور عورت کی منی کی تعریف اور اس بات کے بیان میں کہ بچہ ان دونوں کے نطفہ سے پیدا کیا ہوا ہے ۔9.غسل جنابت کے طریقے کے بیان میں10.غسل جنابت میں مستحب پانی کی مقدار اور مرد وعورت کا ایک برتن سے ایک حالت میں غسل کرنے اور ایک کا دوسرے کے بچے ہوئے پانی سے غسل کرنے کے بیان میں11.سر وغیرہ پر تین مرتبہ پانی ڈالنے کے استحباب کے بیان میں12.غسل کرنے والی عورتوں کی میں ڈھیوں کے حکم کے بیان میں13.غسل کرنے والی عورتوں کی مینڈھیوں کے حکم کے بیان میں14.حیض کا غسل کرنے والی عورت کے لئے مشک لگا روئی کا ٹکڑا خون کی جگہ میں استعمال کرنے کے استحباب کے بیان میں15.مستحاضہ اور اس کے غسل اور نماز کے بیان میں16.حائضہ پر روزے کی قضا واجب ہے نہ کہ نماز کی کے بیان میں17.غسل کرنے والا کپڑے وغیرہ کے ساتھ پردہ کرے ۔18.شرمگاہ کی طرف دیکھنے کی حرمت کے بیان میں19.خلوت میں ننگے ہو کر غسل کرنے کے جواز کے بیان میں20.ستر چھپانے میں احتیاط کرنے کا بیان21.پیشاب کے وقت پردہ کرنے کا بیان22.جماع سے اوائل اسلام میں غسل واجب نہ ہوتا تھا یہاں تک کہ منی نہ نکلے اس حکم کے منسوخ ہونے اور جماع سے غسل واجب ہونے کے بیان میں23.صرف منی سے غسل کے نسخ اور ختانین کے مل جانے سے غسل واجب ہونے کے بیان میں24.آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے پر وضو کے بیان میں25.آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہ ٹوٹنے کے بیان میں26.اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو کے بیان میں27.جس شخص کو وضو کا یقین ہو اور پھر اپنے بے وضو ہو جانے کا شک ہو جائے اور اس کے لئے اپنے اسی وضو سے نماز ادا کرنی جائز ہے کی دلیل کے بیان میں28.مردار کی کھال رنگ دینے سے پاک ہو جانے کے بیان میں29.تیمم کے بیان میں30.مسلمانوں کے نجس نہ ہونے کی دلیل کے بیان میں31.حالت جنابت اور اس کے علاوہ میں اللہ تعالیٰ کے ذکر کے بیان میں32.بے وضو کھانا کھانے کا جواز اور وضو کے فوری طور پر ضروری نہ ہونے کے بیان میں33.بیت الخلاء جانے کا جب ارادہ کرے تو کیا کہے ؟34.بیٹھے ہوئے کی نیند کا وضو کو نہ توڑنے کی دلیل کے بیان میں