TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1211155 · Discussion on Salah

Sahih MuslimHadith (internal ref #1211155)

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَ ح و حَدَّثَنِيهِ سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ کِلَاهُمَا عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي رِوَايَةِ أَبِي کُرَيْبٍ وَاضِعًا طَرَفَيْهِ عَلَی عَاتِقَيْهِ وَرِوَايَةُ أَبِي بَکْرٍ وَسُوَيْدٍ مُتَوَشِّحًا بِهِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، ابومعاویہ، سوید بن سعید، علی بن مسہر، اعمش، ابوکریب اسی حدیث کی دوسری اسناد ذکر کر دی ہیں، ابوکریب کی روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کپڑے کے دونوں کنارے اپنے کندھوں پر ڈالے ہوئے تھے ابوبکر وسوید کی روایت میں تو شح کا ذکر بھی ہے۔

This hadith has been narrated by A'mash with the came chain of transmitters, and in the narration of Abu Karaib the words are: "Placing its (mantle's) ends on his shoulders" ; and the narration transmitted by Abu Bakr and Suwaid (the words are): "the ends crossing with each other".

Permalink

See the full chapter: ایک کپڑے میں نماز ادا کرنے اور اس کے پہننے کا طریقہ کے بیان میں