TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 741 · Discussion on Salah

Sahih MuslimHadith 741

حَدَّثَنِي أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَقَ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنِي زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ أَنَّهُ قَالَ نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْقِرَائَةِ فِي الرُّکُوعِ وَالسُّجُودِ وَلَا أَقُولُ نَهَاکُمْ

ابوبکر بن اسحاق ، ابن ابی مریم، محمد بن جعفر، زید بن اسلم، ابراہیم بن عبداللہ بن حنین، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن ابی طالب سے روایت ہے کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رکوع اور سجود میں قرات سے منع فرمایا ہے اور میں یہ نہیں کہتا کہ تمہیں روکا ہے۔

'Ali b. Abi Talib reported: The Messenger of Allah (may peace be upon him) forbade me from the recitation (of the Qur'an) in bowing and prostration and I do not say that he forbade you.

Permalink

See the full chapter: رکوع اور سجدہ میں قرات قرآن سے روکنے کے بیان میں