TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 740 · Discussion on Salah

Sahih MuslimHadith 740

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ الْوَلِيدِ يَعْنِي ابْنَ کَثِيرٍ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ سَمِعَ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ يَقُولُا نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ قِرَائَةِ الْقُرْآنِ وَأَنَا رَاکِعٌ أَوْ سَاجِدٌ

ابوکریب، محمد بن علاء، ابواسامہ، ولید ابن کثیر، ابراہیم بن عبداللہ بن حنین، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن ابی طالب سے روایت ہے کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رکوع اور سجود میں قرات سے منع فرمایا ہے اور میں یہ نہیں کہتا کہ تمہیں روکا ہے۔

'Ali b. Abi Talib reported: The Messenger of Allah (may peace be upon him) forbade to recite the Qur'an, while I am in the state of bowing and prostration.

Permalink

See the full chapter: رکوع اور سجدہ میں قرات قرآن سے روکنے کے بیان میں