TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 707 · Discussion on Salah

Sahih MuslimHadith 707

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ يَحْيَی وَهُوَ ابْنُ سَعِيدٍ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ أَنَّهُ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعِشَائَ فَقَرَأَ بِالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ

قتیبہ بن سعید، لیث، یحیی، ابن سعید، عدی بن ثابت، حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ عشاء کی نماز ادا کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (والتِّينِ وَالزَّيْتُونِ) 95۔ التین : 1) پڑھی۔

Al-Bara' b. 'Azib reported that he said prayer with the Messenger of Allah (may peace be upon him) and he recited: "By the Fig and the Olive."

Permalink

See the full chapter: نماز عشاء میں قرات کے بیان میں