TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 706 · Discussion on Salah

Sahih MuslimHadith 706

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيٍّ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَائَ يُحَدِّثُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَانَ فِي سَفَرٍ فَصَلَّی الْعِشَائَ الْآخِرَةَ فَقَرَأَ فِي إِحْدَی الرَّکْعَتَيْنِ وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ

عبیداللہ بن معاذ، شعبہ، عدی، حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک سفر میں نماز عشا پڑھائی اور دو رکعتوں میں سے ایک رکعت میں وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ پڑھی۔

'Adi reported: I heard al-Bara' narrating it from the Apostle of Allah (may peace be upon him) that while in a journey he said the night prayer and recited in one of the two rak'ahs: "By the Fig and the Olive" (Su'rah xcv.).

Permalink

See the full chapter: نماز عشاء میں قرات کے بیان میں