Sahih Muslim — Hadith 537
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَرِبَ لَبَنًا ثُمَّ دَعَا بِمَائٍ فَتَمَضْمَضَ وَقَالَ إِنَّ لَهُ دَسَمًا
قتیبہ بن سعید، لیث، عقیل، زہری، عبیداللہ بن عبد اللہ، ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دودھ پیا پھر اس کے بعد پانی منگوا کر کلی کی اور ارشاد فرمایا کہ اس میں چکناہٹ ہوتی ہے۔
Ibn Abbas reported: The Apostle (may peace be upon him) took milk and then called for water and rinsed (his mouth) and said: It contains greasiness.