TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 536 · Explanation of Menstruation

Sahih MuslimHadith 536

قَالَ عَمْرٌو وَحَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي هِلَالٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِي غَطَفَانَ عَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ أَشْهَدُ لَکُنْتُ أَشْوِي لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَطْنَ الشَّاةِ ثُمَّ صَلَّی وَلَمْ يَتَوَضَّأْ

عمرو، سعید بن ابی ہلال، عبداللہ بن عبیداللہ بن ابی رافع، ابوغطفان، ابورافع سے روایت ہے کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے بکری کی اوجھڑی بھونتا تھا (آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھاتے) پھر وضو کئے بغیر نماز ادا کی۔

Abu Rafi' reported: I testify that I used to roast the liver of the goat for the Messenger of Allah (may peace be upon him) and then he offered praver but did not perform ablution.

Permalink

See the full chapter: آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہ ٹوٹنے کے بیان میں