TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3887 · Statement on Clothing and Adornment

Sahih MuslimHadith 3887

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ وَزَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ کُلُّهُمْ يُخْبِرُهُ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَنْظُرُ اللَّهُ إِلَی مَنْ جَرَّ ثَوْبَهُ خُيَلَائَ

یحیی بن یحیی، مالک ، نافع، عبداللہ بن دینار، زید بن اسلم، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا اللہ اس آدمی کی طرف نظر نہیں فرمائے گا کہ جو آدمی اپنا کپڑا زمین پر متکبرانہ انداز میں گھسیٹ کر چلے۔

Ibn 'Umar reported Allah's Messenger (may peace be upon him) having said: Allah will not look upon him who trails his garment out of pride.

Permalink

See the full chapter: متکبرانہ انداز میں کپڑ لٹکا کر چلنے کی حرمت کے بیان میں