TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1230957 · Statement on Clothing and Adornment

Sahih MuslimHadith (internal ref #1230957)

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ وَأَبُو أُسَامَةَ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَعُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی وَهُوَ الْقَطَّانُ کُلُّهُمْ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ح و حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ وَأَبُو کَامِلٍ قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ح و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ کِلَاهُمَا عَنْ أَيُّوبَ ح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ وَابْنُ رُمْحٍ عَنْ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ ح و حَدَّثَنَا هَارُونُ الْأَيْلِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي أُسَامَةُ کُلُّ هَؤُلَائِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثِ مَالِکٍ وَزَادُوا فِيهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن نمیر، ابواسامہ، ابن نمیر، ابی محمد بن مثنی، عبیداللہ بن سعید، یحیی، قطان، عبید اللہ، ابوربیع ، ابوکامل حماد زہیر بن حرب، اسماعیل، ایوب، قتیبہ، ابن رمح ، لیث، بن سعد ہارون ایلی ابن وہب، اسامہ نافع ابن عمران ساری سندوں کے ساتھ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مالک کی حدیث کی طرح روایت نقل کی ہے اس میں صرف یہ زائد ہے کہ قیامت کے دن۔

This hadith has been narrated on the authority of Ibn 'Umar through other chain of transmitters also with the addition of these words:" On the Day of Resurrection."

Permalink

See the full chapter: متکبرانہ انداز میں کپڑ لٹکا کر چلنے کی حرمت کے بیان میں