TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3886 · Statement on Clothing and Adornment

Sahih MuslimHadith 3886

حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ سَرْحٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي أَبُو هَانِئٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ يَقُولُ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ فِرَاشٌ لِلرَّجُلِ وَفِرَاشٌ لِامْرَأَتِهِ وَالثَّالِثُ لِلضَّيْفِ وَالرَّابِعُ لِلشَّيْطَانِ

ابوطاہر، احمد بن عمرو، سرح ابن وہب، ابوہانی، ابوعبدالرحمن حبلی ، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا آدمی کے لئے ایک بستر ہونا چاہئے اور ایک ہی بستر اس کی بیوی کے لئے ہونا چاہیے تیسرا بستر مہمان کے لئے ہونا چاہئے اور چوتھا تو شیطان کے لئے ہے۔

Jabir b. 'Abdullah reported that Allah's Messengor (may peace be upon him) said: There should be a bedding for a man. a bedding for his wife and the third one for the guest, and the fourth one is for the Satan.

Permalink

See the full chapter: ضرورت سے زیادہ بستر اور لباس بنانے کی کراہت کے بیان میں