TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3792 · Explanation of Drinks

Sahih MuslimHadith 3792

و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِلَعْقِ الْأَصَابِعِ وَالصَّحْفَةِ وَقَالَ إِنَّکُمْ لَا تَدْرُونَ فِي أَيِّهِ الْبَرَکَةُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، ابوزبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انگلیاں چاٹنے اور پیالہ صاف کرنے کا حکم فرمایا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم نہیں جانتے کہ برکت کس حصے میں ہے

Jabir reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) commanded the licking of fingers and the dish, saying: "You do not know in what portion the blessing lies."

Permalink

See the full chapter: کھانا کھانے کے بعد انگلیاں اور برتن چانٹے کے استحباب کے بیان میں