پینے کی چیزوں کا بیان
Explanation of Drinks
1.شراب کی حرمت اور اس بات کے بیان میں کہ شراب انگور اور کھجور سے تیار ہوتی ہے2.شراب کا سرکہ بنانے کی حرمت کے بیان میں3.شراب کے دوا بنانے کی حرمت کے بیان میں4.اس بات کے بیان میں کہ کھجور اور انگور سے جو شراب بنائی جاتی ہے اسے بھی خمر کہا جاتا ہے ۔5.کجھور اور کشمش کو ملا کر نبیذ بنانے کی کراہت کے بیان میں6.روغن قیر ملے ہوئے برتن تونبے سبز گھڑے اور لکڑی کے برتن میں نبیذ بنانے کی ممانعت اور اس حکم کے منسوخ ہونے کے بیان میں7.اس بات کے بیان میں کہ ہر نشہ والی چیز خمر ہے اور ہر ایک خمر حرام ہے ۔8.شراب پینے کے سزا کے بیان میں جبکہ وہ شراب پینے سے توبہ نہ کرے ۔9.اس نبیذ کے بیان میں کہ جس میں شدت نہ پیدا ہوئی ہو اور نہ ہی اس میں نشہ پیدا ہوا ہو تو وہ حلال ہے ۔10.دودھ پینے کے جواز میں11.نبیذ اور برتنوں کو ڈھکنے کے بیان میں12.سوتے وقت برتنوں کو ڈھانکنے مشکیزوں کے منہ باندھنے دروازوں کو بند کرنے چراغ بجھانے بچو رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور جانوروں کو مغرب کے بعد باہر نہ نکالنے کے استحباب کے بیان میں13.کھانے پینے کے آداب اور ان کے احکام کے بیان میں14.کھڑے ہو کر پانی پینے کی کراہت ہے بیان میں15.زمزم کھڑے ہو کر پینے کے بیان میں16.پانی برتن میں سانس لینے کی کراہت اور برتن سے باہر تین مرتبہ سانس لے کر پانی پینے کے استحباب کے بیان میں17.پانی یا دودھ ان جیسی کسی چیز کو شروع کرنے والے کے دائیں طرف سے تقسیم کرنے کے استحباب کے بیان میں18.کھانا کھانے کے بعد انگلیاں اور برتن چانٹے کے استحباب کے بیان میں19.اگر مہمان کے ساتھ پر کچھ اور آدمی بھی آجائیں تو میزبان کیا کرے ۔20.بااعتماد میزبان کے ہاں اپنے ساتھ کسی اور آدمی کو لے جانے کے جواز میں21.شوربہ کھانے کی جواز اور کدو کھانے کے استحباب کے بیان میں22.کھجور کھاتے وقت گٹھلیاں نکال کر رکھنے کے استحباب اور مہمان کا میزبان کے لئے دعا کرنا اور میزبان کا نیک مہمان سے دعا کروانے کے استحباب میں23.کھجور کے ساتھ ککڑی کھانے کے بیان میں24.کھانے کے لئے عاجزی اختیار کرنے کے استحباب اور کھانا کھانے کے لئے بیٹھنے کے طریقہ کے بیان میں25.اجتماعی کھانے میں دو دو کھجوریں یا دو دو کھانے کے لقمے کھانے کی ممانعت میں ۔26.کھجور اور کوئی غلہ وغیرہ اپنے بال بچوں کے لئے جمع کر کے رکھنے کے بیان میں27.مدینہ منورہ میں کھجوروں کی فضلیت کے بیان میں28.کھبنی کی فضلیت اور اس کے ذریعہ سے آنکھ کا علاج کروانے کے بیان میں29.پیلو کے سیاہ پھل کی فضلیت کے بیان میں30.سرکہ کی فضلیت اور اسے بطور سالن استعمال کرنے کے بیان میں31.لہسن کھانے کے جواز میں32.مہمان کا اکرام اور ایثار کی فضیلت کے بیان میں33.کم کھانا ہونے کے باوجود مہمان نو ازی کی فضلیت کے بیان میں34.اس بات کے بیان میں کہ مومن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے ۔35.کسی کھانے میں عیب نہ نکالنے کے بیان میں