TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3774 · Explanation of Drinks

Sahih MuslimHadith 3774

و حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ وَاللَّفْظُ لِزُهَيْرٍ وَابْنِ الْمُثَنَّی قَالُوا حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَبِي عِيسَی الْأُسْوَارِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الشُّرْبِ قَائِمًا

زہیر بن حرب، محمد بن مثنی، ابن بشار، زہری، ابن مثنی، یحیی بن سعید، شعبہ، قتادہ، ابوعیسی سواری، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے کھڑے ہو کر پینے سے منع فرمایا ہے۔

Abu Sa'id Khudri reported this hadith through another chain of transmitters but with a slight, variation of wording.

Permalink

See the full chapter: کھڑے ہو کر پانی پینے کی کراہت ہے بیان میں