Sahih Muslim — Hadith 3773
حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَبِي عِيسَی الْأُسْوَارِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَجَرَ عَنْ الشُّرْبِ قَائِمًا
ہداب بن خلاد، ہمام، قتادہ، ابی عیسیٰ سواری، حضرت ابوسعید عنہ خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر پینے سے سختی سے ڈانٹا ہے۔
Abu Sa'id Khudri reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) warned against drinking while standing.