Sahih Muslim — Hadith 2366
و حَدَّثَنِي سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنِي هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ قَالَ قُلْتُ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَی صَاحِبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَدَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبَيْتَ فِي عُمْرَتِهِ قَالَ لَا
سریج بن یونس، ہشیم، اسماعیل بن ابی خالد، عبداللہ بن ابی اوفی، حضرت اسماعیل بن خالد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے صحابی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت عبداللہ بن ابی اوفی سے عرض کیا کہ کیا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی عمر مبارک میں بیت اللہ میں داخل ہوئے؟ انہوں نے فرمایا کہ نہیں۔
Isma'il b. Abu Khalid reported: I asked Abdullah b. Abu Aufa (Allah be pleased with him), a Companion of Allah's Messenger (may peace be upon him), whether Allah's Apostle (may peace be upon him) had entered the House, while performing 'Umra, He said: No.