TrueHadith

حج کا بیان

Explanation of Hajj

1.اس بات کے بیان میں کہ حج یا عمرہ کا احرام باندھنے والے کے لئے کونسا لباس پہننا جائز ہے اور کونسا نا جائز ہے ؟2.حج کی مواقیت حدود کے بیان میں3.تلیبہ پڑھنے اور اس کا طریقہ اور اس کے پڑھنے کے وقت کے بیان میں4.مدینہ والوں کے لئے ذی الحلیفہ کی مسجد سے احرام باندھنے کے حکم کے بیان میں5.ایسے وقت احرام باند ھنے کی فضیلت کے بیان میں کہ جس وقت سواری مکہ مکرمہ کی طرف متوجہ ہو کر کھڑی ہو جائے ۔6.ذی الحلیفہ کی مسجد میں نماز پڑھنے کے بیان میں7.احرام سے پہلے بدن میں خوشبو لگانے اور مشک کے استعمال کرنے اور اس بات کے بیان میں کہ خوشبو کا اثر باقی رہنے میں کوئی حرج نہیں8.حج یا عمرہ یا ان دونوں کا احرام باندھنے والے پر خشکی کا شکار کرنے کی حرمت کے بیان میں9.اس بات کے بیان میں کہ احرام اور غیر احرام والے کے لئے حرم اور غیر حرم میں جن جانوروں کا قتل مستحب ہے ۔10.محرم کو جب کوئی تکلیف وغیرہ پیش آجائے تو سر منڈانے فدیہ اور اس کی مقدار کے بیان میں11.محرم کے پچھنے لگوانے کے جواز کے بیان میں12.احرام والے کے لئے اپنی آنکھوں کا علان کروانے کے جواز کے بیان میں13.احرام والے کو اپنا سر اور بدن دھونے کے جواز کے بیان میں14.محرم جب انتقال کر جائے تو کیا کیا جائے ؟15.یہ شرط لگا کر احرام باندھنا کہ بیماری یا اور کسی عذر کی بنا پر احرام کھول دوں گا کے جواز کے بیان میں16.حیض ونفاس والی عورتوں کے احرام اور احرام کے لئے غسل کے استحباب کے بیان میں17.احرام کی اقسام کے بیان میں18.حج اور عمرہ میں تمتع کے بیان میں19.نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حج کی کیفیت کے بیان میں20.اس بات کے بیان میں کہ عرجہ سارا ہی ٹھہرنے کی جگہ ہے ۔21.وقوف اور اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کہ جہاں سے دوسرے لوگ لوٹتے ہیں وہان سے تم بھی لوٹو کے بیان میں22.اپنے احرام کو دوسرے محرم کے احرام کے ساتھ معلق کر نے کے جواز کے بیان میں23.حج تمتع کے جواز کے بیان میں24.حج تمتع کرنے والوں پر قربانی کے واجب ہونے اور اس بات کے بیان میں کہ قربانی کی استطاعت نہ ہونے کی صورت میں حج دنوں میں تین روزے اور اپنے گھر کی طرف لوٹ کر سات روزے رکھے ۔25.اس بات کے بیان میں کہ قارن اس وقت احرام کھولے جس وقت کہ مفرد بالحج احرام کھولتا ہے ۔26.احصار کے وقت احرام کھولنے کے جوازقران اور قارن کے لئے ایک ہی طواف اور ایک ہی سعی کے جواز کے بیان میں27.حج افراد اور قران کے بیان میں28.حاجی کے لئے طواف قدوم اور اس کے بعد سعی کرنے کے استحباب کے بیان میں29.اس بات کے بیان میں کہ عمرہ کا احرام باندھنے والا طواف کے ساتھ سعی کرنے سے پہلے حلال نہیں ہو سکتا اور نہ ہی حج کا احرام باندھنے والا طواف قدوم سے پہلے حلال ہو سکتا ہے یعنی احرام نہیں کھول سکتا ۔30.حج کے مہینوں میں عمرہ کرنے کے جواز کے بیان میں31.احرام کے وقت قربانی کے اونٹ کو شعار کرنے اور اسے قلادہ ڈالنے کا بیان میں32.اس بات کے بیان میں کہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے لوگوں کا یہ کہنا کہ آپ کا یہ کیا فتوی ہے کہ جس میں لوگ مشغول ہیں ۔33.عمرہ کرنے والوں کے لئے اپنے بالوں کے کٹوانے یا اپنے سر کو منڈانے کے جواز کے بیان میں34.حج میں تمتع اور قران کے جواز کے بیان میں35.نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احرام اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہدی کے بیان میں36.نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عمرہ کی تعداد کے بیان میں37.رمضان کے مہینے میں عمرہ کرنے کی فضیلت کے بیان میں38.مکہ مکرمہ میں بلندی والے حصہ سے داخل ہونے اور نچلے والے حصے سے نکلنے کے استحباب کے بیان میں39.مکہ مکرمہ میں جب داخلہ ہو تو ذی طوی میں رات گزارنے اور غسل کرنے اور دن کے وقت مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کے استحباب میں40.حج اور عمرہ کے پہلے طواف میں رمل کرنے کے استحباب کے بیان میں41.طواف میں دویمانی رکنوں کے استلام کے استحباب کے بیان میں42.طواف میں حجر اسود کو بوسہ دینے کو استحباب کے بیان میں ۔43.اونٹ وغیرہ پر سوار ہو کر بیت اللہ کا طواف اور چھڑی وغیرہ سے حجر اسود کو استلام کر نے کے جواز کے بیان میں44.اس بات کے بیان کہ صفا ومروہ کے درمیان سعی حج کا رکن ہے اسکے بغیر حج نہیں ۔45.سعی مکرر نہ کرنے کے بیان میں46.حاجی کا قربانی کے دن جمرہ عقبہ کی رمی تک تلبیہ پڑھتے رہنے کے استحباب کے بیان میں47.عرفہ کے دن منی سے عرفات کی طرف جاتے ہوئے تکبیر اور تلبیہ پڑھنے کے بیان میں48.عرفات سے مزدلفہ کی طرف واپسی اور اس رات مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نمازیں اکٹھی پڑھنے کے استحباب کے بیان میں49.مزدلفہ میں نحر کے دن صبح کی نماز جلدی پڑھنے کے استحباب کے بیان میں50.کمزور لوگ اور عورتوں وغیرہ کو مزدلفہ سے منی کی طرف رات کے حصہ میں روانہ ہونے کے استحباب کے بیان میں ۔51.وادی بطن سے جمرہ عقبہ کو کنکریاں مارنے اور ہر ایک کنکری مارنے کے ساتھ تکبیر کہنے کے بیان میں52.قربانی کے دن جمرہ عقبہ کو سوار ہو کر کنکریاں مارنے کے استحباب اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس فرمان کے بیان میں کہ تم مجھ سے حج کے احکام سیکھ لو53.ٹھیکری کے بقدر کنکریاں مارنے کے استحباب کے بیان میں54.کنکریوں مارنے کے مستحب وقت کے بیان میں55.جمرات کو سات کنکریاں مارنے کے بیان میں56.قصر سے حلق کی زیادہ فضلیت ہے اور قصر کے جواز کے بیان میں57.قربانی کے دن کنکریاں مارنے پھر قربانی کرنے پھر حلق کرانے اور حلق وائیں جانب سے سر منڈا شروع کرنے کی سنت کے بیان میں58.قربانی والے دن طواف افاضہ کے استحباب میں59.وادی محصب میں اتر نے کے استحباب کے بیان میں60.باب تشریق کے دنوں میں منی میں رات گزارنے کے وجوب کے بیان میں61.حج کے دنوں میں پانی پلا نے کے فضیلت اور اس سے دینے کے استحباب کے بیان میں62.قربانی کے جانوروں کا گوشت اور ان کی کھال اور ان کی جھول صدقہ کرنے کے بیان میں63.باب قربانی کے جانوروں اونٹ اور گائے میں اشتراک کے جواز کے بیان میں64.کھڑے کھڑے اونٹ کے پاؤں باندھ کر اونٹ کو نحر کرنے کے استحباب کے بیان میں65.بذات خود حرم نہ جانے والوں کے لئے قربانی کے جانور کے گلے میں قلادہ ڈال کر بھیجنے کے استحباب کے بیان میں66.شدید مجبوری کی حالت میں قربانی کے اونٹ پر سوار ہونے کے جواز کے بیان میں67.قربانی کا جانور چلتے چلتے جب راستے میں تھک جائے تو کیا کرے؟68.طواف وداع کے وجوب اور حائضہ عورت سے طواف معاف ہونے کے بیان میں69.حاجی اور غیر حاجی کے لئے کعبة اللہ میں داخلے اور اس میں نماز پڑھنے کے استحباب کے بیان میں70.کعبہ کی عمارت توڑنا اور اس کی تعمیر کے بیان میں71.کعبہ کی دیوار اور اس کے دروازے کے بیان میں72.عاجز اور بوڑھا وغیرہ یا میت کی طرف سے حج کرنے کے بیان میں73.بچے کے حج کے صحیح ہونے کے بیان میں74.اس بات کے بیان میں کہ عمر میں ایک مرتبہ حج فرض کیا گیا ہے ۔75.عورت کو محرم کے ساتھ حج وغیرہ کا سفر کرنے کے بیان میں76.سفر حج وغیرہ کے موقع پر ذکر کے نے کے استحباب کے بیان میں77.اس بات کے بیان میں کہ جب حج وغیرہ کے سفر سے واپس لوٹا جائے تو کیا دعائیں پڑھے78.حج اور عمرہ وغیرہ کی غرض سے گزرنے والوں کے لئے ذی الخلیفہ میں نماز پڑھنے کے استحباب کے بیان میں79.اس بات کے بیان میں کہ مشرک نہ تو بیت اللہ کا حج کرے اور نہ ہی بیت اللہ کا کوئی برہنہ ہو کر طواف کرے اور حج اکبر کے دن کے بیان میں80.عرفہ کے دن کی فضیلت کے بیان میں81.حج اور عمرہ کے فضیلت کے بیان میں82.حجاج کا مکہ میں اتر نے اور مکہ کے گھروں کی وراثت کے بیان میں83.مہاجر کے مکہ مکرمہ میں قیام کرنے کے بیان میں84.مکہ مکرمہ میں شکار کی حرمت کا بیان85.مکہ مکرمہ میں ضرورت کے بغیر اسلحہ اٹھانے کی ممانعت کے بیان میں86.احرام کے بغیر مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کے جواز کے بیان میں87.مدینہ منورہ کی فضیلت اور اس میں نبی کریم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی برکت کی دعا اور اس کی حدود حرم کے بیان میں88.مدینہ میں رہنے والوں کو تکالیف پر صبر کرنے کی فضیلت کے بیان میں89.طاعون اور دجال سے مدینہ منورہ کا محفوظ رہنے کے بیان میں ۔90.مدینہ منورہ کا خبیث چیزوں سے پاک ہونے اور مدینہ کا نام طابہ اور طیبہ رکھے جانے کے بیان میں91.مدینہ والوں کو تکلیف پہچانے کی حرمت اور یہ کہ جو ان کو تکلیف دے گا اللہ اسے تکلیف میں ڈالے گا ۔92.فتوحات کے دور میں مدینہ میں لوگوں کو سکونت اختیار کرنے کی ترغیب کے بیان میں93.رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ خبر دینے کے بیان میں کہ لوگ مدینہ ہی کو بخیر ہونے کے باوجود چھوڑیں گے ۔94.آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر مبارک اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مبنر کی درمیانی جگہ ریاض الجنہ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مبنر والی جگہ کی فضیلت کے بیان میں95.احد پہاڑ کی فضیلت کے بیان میں96.مکہ اور مدینہ کی مسجدوں میں نماز پڑھنے کی فضیلت کے بیان میں97.تین مسجدوں کی فضیلت کے بیان میں98.اس مسجد کے بیان میں جس کے بنیاد تقوی پر رکھی گئی99.مسجد قباء کی فضیلت اور اس میں نماز پڑھنے کی اور اس کی زیارت کرنے کی فضیلت کے بیان میں