TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2365 · Explanation of Hajj

Sahih MuslimHadith 2365

حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا عَطَائٌ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ الْکَعْبَةَ وَفِيهَا سِتُّ سَوَارٍ فَقَامَ عِنْدَ سَارِيَةٍ فَدَعَا وَلَمْ يُصَلِّ

شیبان بن فروخ، ہمام، عطاء، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خانہ کعبہ میں داخل ہوئے اس میں چھ ستون تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر ستون کے پاس کھڑے ہو کر دعا مانگی اور نماز نہیں پڑھی۔

Ibn Abbas (Allah be pleased with them) reported that Allah's Apostle (may peace be upon him) entered the Ka'ba, and in it there were six pillars, and he stood near a pillar and made supplication, bnt did not observe the prayer.

Permalink

See the full chapter: حاجی اور غیر حاجی کے لئے کعبة اللہ میں داخلے اور اس میں نماز پڑھنے کے استحباب کے بیان میں