TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 1646 · Explanation of Zakat

Sahih MuslimHadith 1646

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ أَخْبَرَنَا الضَّحَّاکُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِإِخْرَاجِ زَکَاةِ الْفِطْرِ أَنْ تُؤَدَّی قَبْلَ خُرُوجِ النَّاسِ إِلَی الصَّلَاةِ

محمد بن رافع، ابن ابی فدیک، ضحاک، نافع، ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صدقہ الفطر لوگوں کے نماز کی طرف نکلنے سے پہلے نکالنے کا حکم دیا۔

Abdullah b 'Umar reported that the Messenger of Allah (may peace be upon him) ordered the payment of Sadaqat-ul-Fitr before people go out for prayer.

Permalink

See the full chapter: نماز عید سے پہلے صدقہ الفطر ادا کرنے کے حکم کے بیان میں ۔