TrueHadith

زکوۃ کا بیان

Explanation of Zakat

1.پانچ اوسق سے کم غلہ میں زکوة نہیں2.کن چیزوں میں عشر اور کن میں نصف عشر ہے ؟3.مسلمان پر غلام اور گھوڑے کی زکوة نہیں ہے ۔4.زکوة پہلے ادا کرنے اور اسے روکنے کے بیان میں5.صدقہ الفطر مسلمانوں پر کھجور اور جو سے ادا کرنے کے بیان میں6.نماز عید سے پہلے صدقہ الفطر ادا کرنے کے حکم کے بیان میں ۔7.زکوة روکنے کے گناہ کے بیان میں8.زکوة وصول کرنے والوں کی راضی کرنے کے بیان میں9.زکوة ادا نہ کرنے پر سزا کی سختی کے بیان میں10.صدقہ کی ترغیب کے بیان میں11.اموال جمع کرنے والوں پر عذاب کی سختی کے بیان میں12.خرچ کرنے کی ترغیب اور خرچ کرنے والے کے لئے بشارت کے بیان میں13.اہل وعیال اور غلام پر خرچ کرنے کی فضیلت اور انکے حق کو ضائع کرنے اور انکے نفقہ کو روک کر بیٹھ جانے کے گناہ کے بیان میں ۔14.خرچ کرنے میں اپنے آپ سے ابتداء کرے پھر اہل وعیال پھر رشتہ دار ۔15.رشتہ دار بیوی اولاد اور والدین اگرچہ مشرک ہوں ان پر خرچ کرنے کی فضیلت کے بیان میں16.میت کی طرف سے ایصال ثواب کے بیان میں17.ہر قسم کی نیکی پر صدقہ کا نام واقع ہونے کے بیان میں18.خرچ کرنے والے اور بخل کرنے والے کے بیان میں19.صدقہ قبول کرنے والا نہ پانے سے پہلے پہلے صدقہ کرنے کی ترغیب کے بیان میں20.حلال کمائی سے صدقہ کی قبولیت اور اس کے بڑھنے کے بیان میں21.صدقہ کی ترغیب اگرچہ ایک کھجور یا عمدہ کلام ہی ہو وہ دوزخ سے آڑ ہے کے بیان میں22.مزدور اپنی مزدوری سے صدقہ کے کریں اور کم صدقہ کر نے والے کر نے والے کی تنقیض کر نے سے رو کنے کے بیان میں23.دو دھ والا جانور مفت دینے کی فضیلت کے بیان میں ۔24.سخی اور بخیل کی مثال کے بیان میں25.صدقہ اگرچہ فاسق و غیرہ کے ہاتھ پہنیچ جائے صدقہ دینے والے کو ثواب ملنے کے ثبوت کے بیان ۔26.امانت دار خزا نچی اور اس عورت کے ثواب کا بیان جو اپنے شو ہر کی صر یح اجازت یا عر فی اجازت سے صدقہ کرے27.آقا کے مال سے غلام کے خرچ کر نے کے بیان میں28.صدقہ کے ساتھ اور نیکی ملا نے والے کی فضیلت کے بیان میں29.خرچ کر نے کی تر غیت اور گن گن کر رکھنے کی کرا ہت کے بیان میں30.قلیل صدقہ کی تر غیت اور قلیل مال سے اس کی حقارت کی وجہ سے صدقہ کی ممانعت نہ ہونے کے بیان میں31.صدقہ چھپا کر دینے کی فضیلت کے بیان میں ۔32.افضل صدقہ تندرستی اور خوشحالی میں صدقہ کرنا ہے ۔33.اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر اور اوپر والا ہاتھ خرچ کرنے والا اور نیچے والا ہاتھ لینے والا ہے کے بیان میں34.مانگنے سے ممانعت کے بیان میں ۔35.مسکین وہ ہے جو بقدر ضر ورت مال نہ رکھتا ہو اور نہ مسکین تصور کیا جاتا ہو کہ اسے صدقہ دیا جائے36.لوگوں سے مانگنے کی کرا ہت کا بیان37.مانگنا کس کے لے حلال ہے کے بیان میں38.بغیر سوال اور خوا ہش کے لینے کے جواز کے بیان میں39.دینا پر حرص کی کرا ہت کے بیان میں40.اگر ابن آ دم کے پاس جنگل کی دو وادیاں ہوں تو بھی وہ تیسری کا طلبگار ہوتا ہے ۔41.قناعت کی فضیلت اور ترغیب کے بیان میں42.دنیا کی زینت و کشادگی پر غرور کر نے کی ممانعت کے بیان میں43.سوال سے بچنے اور صبر و قناعت کی فضیلت اور ان سب کی ترغیب کے بیان44.کفایت شعاری اور قناعت پسندی کے بیان میں45.مولفتہ القلوب اور جسے اگر نہ دیا جائے تو اس کے ایمان کا خوف ہو اسے دینے اور جو اپنی جہالت کی وجہ سے سختی سے سوال کرے اور خوارج اور ان کے احکا مات کے بیان میں46.جس کے ایمان کا خوف ہو اسے عطا کر نے کے بیان میں47.اسلام ثابت قدم رہنے کیلئے تالیف قلبی کے طور پر دینے اور مضبوط ایمان و الے کو صبر کی تلقین کر نے کے بیان میں48.خوارج کے ذکر اور ان کی خصوصیات کے بیان میں49.خوارج کو قتل کر نے کی تو غیب کے بیان میں50.خوارج کے مخلوق میں سب سے زیادہ برے ہونے کے بیان میں51.رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ال بنو ہاشم اور عبد المطت و غیرہ کے لیے زکوة کی تحریم بیان میں52.نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل کیلئے صدقہ کا استعمال ترک کر نے کا بیان میں53.نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہدیہ قبول کر نے اور صدقہ رد کر دینے کر بیان میں54.جو صدقہ لائے اس کے لے دعا کر نے کے بیان میں55.زکوة و صول کر نے والے کو راضی رکھنے کا بیان جب تک وہ حرام مال طلب نہ کرے ۔