TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 1645 · Explanation of Zakat

Sahih MuslimHadith 1645

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِزَکَاةِ الْفِطْرِ أَنْ تُؤَدَّی قَبْلَ خُرُوجِ النَّاسِ إِلَی الصَّلَاةِ

یحیی بن یحیی، ابوخیثمہ، موسیٰ بن عقبہ، نافع، ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ صدقة الفطر لوگوں کی نماز عید کی طرف نکلنے سے پہلے ادا کیا جائے ۔

Ibn 'Umar reported that the Messenger of Allah (may peace be upon him) ordered that the Sadaqat-ul-Fitr should be paid before the people go out for prayer.

Permalink

See the full chapter: نماز عید سے پہلے صدقہ الفطر ادا کرنے کے حکم کے بیان میں ۔