TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1230832 · Explanation of Drinks

Sahih MuslimHadith (internal ref #1230832)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ ح و حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَمَّادٍ کِلَاهُمَا عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَشُکَّا فِي إِلْقَائِ النَّوَی بَيْنَ الْإِصْبَعَيْنِ

محمد بن بشار، ابن ابی عدی، محمد بن مثنی، یحیی بن حماد، حضرت شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ روایت منقول ہے لیکن اس میں گٹھلیاں رکھنے کے بارے میں شک کا ذکر نہیں کیا۔

This hadith has been narrated on the authority of Shu'ba with the same chain of transmitters and they did not doubt about keeping the dates between his fingers (as is expressed in the previous hadith).

Permalink

See the full chapter: کھجور کھاتے وقت گٹھلیاں نکال کر رکھنے کے استحباب اور مہمان کا میزبان کے لئے دعا کرنا اور میزبان کا نیک مہمان سے دعا کروانے کے استحباب میں