TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5654 · Explanation of Respect

Sahih BukhariHadith 5654

Narrated by Abu Said

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ مَوْلَی أَنَسٍ قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ اسْمُهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي عُتْبَةَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ يَقُولُ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَشَدَّ حَيَائً مِنْ الْعَذْرَائِ فِي خِدْرِهَا

علی بن جعد، شعبہ، قتادہ، عبداللہ بن ابی عتبہ (انس رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام) ابوسعید کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کنواری پردہ والی عورتوں سے بھی زیادہ باحیا تھے۔

Narrated Abu Said: The Prophet was shier than a veiled virgin girl. (See Hadith No. 762, Vol. 4)

Permalink

See the full chapter: حیا کا بیان