TrueHadith

حیا کا بیان

Sahih BukhariHadith 5652

Narrated by Abu As-Sawar Al-Adawi

حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي السَّوَّارِ الْعَدَوِيِّ قَالَ سَمِعْتُ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْحَيَائُ لَا يَأْتِي إِلَّا بِخَيْرٍ فَقَالَ بُشَيْرُ بْنُ کَعْبٍ مَکْتُوبٌ فِي الْحِکْمَةِ إِنَّ مِنْ الْحَيَائِ وَقَارًا وَإِنَّ مِنْ الْحَيَائِ سَکِينَةً فَقَالَ لَهُ عِمْرَانُ أُحَدِّثُکَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَتُحَدِّثُنِي عَنْ صَحِيفَتِکَ

آدم، شعبہ، قتادہ، ابوالسوار عدوی، عمران بن حصین کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حیانیکی ہی لاتی ہے، بشیر بن کعب نے کہا کہ حکمت کی کتابوں میں لکھا ہوا ہے کہ حیا وقار کا سبب ہے اور حیا سکون قلب پیدا کرتی ہے، ان سے عمران نے کہا کہ میں تجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث بیان کرتا ہوں اور تو مجھ سے اپنی کتابوں کی بات بیان کرتا ہوں (حدیث کی موجودگی میں اس کی ضرورت نہیں) ۔

Narrated Abu As-Sawar Al-Adawi: 'Imran bin Husain said, "The Prophet said, 'Haya' does not bring anything except good." Thereupon Bashir bin Ka'b said, 'It is written in the wisdom paper: Haya leads to solemnity; Haya leads to tranquility (peace of mind)." 'Imran said to him, "I am narrating to you the saying of Allah's Apostle and you are speaking about your paper (wisdom book)?"

Permalink

Sahih BukhariHadith 5653

Narrated by 'Abdullah bin 'Umar

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی رَجُلٍ وَهُوَ يُعَاتِبُ أَخَاهُ فِي الْحَيَائِ يَقُولُ إِنَّکَ لَتَسْتَحْيِي حَتَّی کَأَنَّهُ يَقُولُ قَدْ أَضَرَّ بِکَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعْهُ فَإِنَّ الْحَيَائَ مِنْ الْإِيمَانِ

احمد بن یونس، عبد العزیز بن ابی سلمہ، ابن شہاب، سالم، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک شخص کے پاس سے گذرے اور وہ حیا کے متعلق عتاب کر رہا تھا اور کہہ رہا تھا کہ تو اس قدر حیا کرتا ہے، تجھے اس سے نقصان پہنچے گا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کو چھوڑ دو (ایسا نہ کہو) اس لئے کہ حیا ایمان کا جزو ہے۔

Narrated 'Abdullah bin 'Umar: The Prophet passed by a man who was admonishing his brother regarding Haya and was saying, "You are very shy, and I am afraid that might harm you." On that, Allah's Apostle said, "Leave him, for Haya is (a part) of Faith."

Permalink

Sahih BukhariHadith 5654

Narrated by Abu Said

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ مَوْلَی أَنَسٍ قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ اسْمُهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي عُتْبَةَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ يَقُولُ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَشَدَّ حَيَائً مِنْ الْعَذْرَائِ فِي خِدْرِهَا

علی بن جعد، شعبہ، قتادہ، عبداللہ بن ابی عتبہ (انس رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام) ابوسعید کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کنواری پردہ والی عورتوں سے بھی زیادہ باحیا تھے۔

Narrated Abu Said: The Prophet was shier than a veiled virgin girl. (See Hadith No. 762, Vol. 4)

Permalink