TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5458 · Statement on Clothing

Sahih BukhariHadith 5458

Narrated by Mujahid

حَدَّثَنِا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ کُنَّا عِنْدَ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا فَذَکَرُوا الدَّجَّالَ فَقَالَ إِنَّهُ مَکْتُوبٌ بَيْنَ عَيْنَيْهِ کَافِرٌ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ لَمْ أَسْمَعْهُ قَالَ ذَاکَ وَلَکِنَّهُ قَالَ أَمَّا إِبْرَاهِيمُ فَانْظُرُوا إِلَی صَاحِبِکُمْ وَأَمَّا مُوسَی فَرَجُلٌ آدَمُ جَعْدٌ عَلَی جَمَلٍ أَحْمَرَ مَخْطُومٍ بِخُلْبَةٍ کَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيْهِ إِذْ انْحَدَرَ فِي الْوَادِي يُلَبِّي

محمد بن مثنی، ابن ابی عدی، ابن عون، مجاہد کہتے ہیں کہ ہم ابن عباس رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ لوگ دجال کا ذکر کرنے لگے، کسی نے کہا کہ اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان کافر لکھا ہوگا، اتنا عباس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں نے یہ نہیں سنا کہ لیکن آپ نے یہ فرمایا ہے کہ ابراہیم علیہ السلام کو دیکھنا ہے، تو اپنے ساتھی (میری طرف دیکھو) اور موسیٰ علیہ السلام ایک گندم گوں گھونگھریالے بال والے آدمی سرخ اونٹ پر سوار ہوں گے، گویا میں انہیں دیکھ رہا ہوں، جب وہ وادی پر اتریں گے تو لبیک کہیں گے۔

Narrated Mujahid: We were with Ibn 'Abbas and the people mentioned Ad-Dajjal. Someone said, "The word 'Kafir' (unbeliever) is written in between his (Ad-Dajjal's) eyes." Ibn 'Abbas said, "I have not heard the Prophet saying this, but he said, 'As regards Abraham, he looks like your companion (i.e. the Prophet, Muhammad), and as regards Moses, he is a brown curly haired man riding a camel and reigned with a strong jute rope, as if lam now looking at him getting down in the valley and saying, "Labbaik".'"

Permalink

See the full chapter: گھونگھریالے بالوں کا بیان