TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5457 · Statement on Clothing

Sahih BukhariHadith 5457

Narrated by Abu Huraira

حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هَانِئٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَوْ عَنْ رَجُلٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَخْمَ الْقَدَمَيْنِ حَسَنَ الْوَجْهِ لَمْ أَرَ بَعْدَهُ مِثْلَهُ وَقَالَ هِشَامٌ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَثْنَ الْقَدَمَيْنِ وَالْکَفَّيْنِ وَقَالَ أَبُو هِلَالٍ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ أَوْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَخْمَ الْکَفَّيْنِ وَالْقَدَمَيْنِ لَمْ أَرَ بَعْدَهُ شَبَهًا لَهُ

عمرو بن علی، معاذ بن ہانی، ہمام، قتادہ، انس بن مالک رضی اللہ عنہ یا ایک شخص کے واسطے سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں پاؤں پر گوشت تھے، چہرہ ایساحسین تھا کہ آپ کے بعد ایسا نہیں دیکھا اور ہشام نے معمر سے انہوں نے قتادہ سے، انہوں نے انس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں پاؤں اور ہتھیلیاں پر گوشت تھیں، اور ابوہلال نے بیان کیا کہ ہم سے قتادہ نے بیان کیا، انہوں نے انس رضی اللہ عنہ سے یا جابر بن عبداللہ سے روایت کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں ہاتھ اور پاوں پر گوشت تھے کہ اس کے مشابہ میں نے کوئی نہیں دیکھا۔

Narrated Abu Huraira : The Prophet had big feet and a good-looking face and l have not seen anybody like him after him. Narrated Anas: The Prophet had big feet and hands. Narrated Anas or Jabir bin 'Abdullah The Prophet had big hands and feet and I have not seen anybody like him after him.

Permalink

See the full chapter: گھونگھریالے بالوں کا بیان