TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5459 · Statement on Clothing

Sahih BukhariHadith 5459

Narrated by 'Abdullah bin 'Umar

حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ مَنْ ضَفَّرَ فَلْيَحْلِقْ وَلَا تَشَبَّهُوا بِالتَّلْبِيدِ وَکَانَ ابْنُ عُمَرَ يَقُولُ لَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُلَبِّدًا

ابوالیمان، شعیب، زہری، سالم بن عبداللہ ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ جو شخص بال گوندھے ہوئے ہو وہ منڈوالے اور تلبید کی مشابہت اختیار نہ کرو اور ابن عمر رضی اللہ عنہ کہتے تھے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بال گوند سے جماتے ہوئے دیکھا ہے۔

Narrated 'Abdullah bin 'Umar : I heard 'Umar saying, "Whoever braids his hair should shave it (on finishing lhram). You'd better not do, something like Talbid." Ibn Umar used to say: "I saw Allah's Apostle with his hair stuck together with gum."

Permalink

See the full chapter: بالوں کو گوند سے جمانے کا بیان