Sahih Bukhari — Hadith 1726
Narrated by Al-Ju'aid bin 'AbdurRahman
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مَالِکٍ عَنْ الْجُعَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ يَقُولُ لِلسَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ وَکَانَ قَدْ حُجَّ بِهِ فِي ثَقَلِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
عمرو بن زارہ، قاسم بن مالک، جعید بن عبدالرحمن سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ میں نے عمر بن عبدالعزیز کو سائب بن یزید سے یہ کہتے ہوئے سنا کہ ان کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامان میں (بال بچوں) میں حج کرایا گیا۔
Narrated Al-Ju'aid bin 'AbdurRahman: I heard 'Umar bin 'Abdul Azlz telling about As-Sa'ib bin Yazid that he had performed Hajj (while carried) with the belongings of the Prophet