Sahih Bukhari — Hadith 1725
Narrated by As-Sa'ib bin Yazid
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ عَنْ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ حُجَّ بِي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا ابْنُ سَبْعِ سِنِينَ
عبدالرحمن بن یونس، حاتم بن اسماعیل، محمد بن یوسف، سائب بن یزید سے روایت کرتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کرایا گیا اور اس وقت میری عمر سات برس کی ہوگی۔
Narrated As-Sa'ib bin Yazid: (While in the company of my parents) I was made to perform Hajj with Allah's Apostle and I was a seven-year-old boy then. (Fatch-Al-Bari, p.443, Vol.4)