TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3583 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3583

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ وَيَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ قَالَا أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ قَالَ حَدَّثَنِي عَمَّارٌ مَوْلَی بَنِي هَاشِمٍ قَال سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ ابْنُ خَمْسٍ وَسِتِّينَ

احمد بن منیع ویعقوب بن ابراہیم دورقی، اسماعیل بن علیہ، خالد حذاء، عمار مولی بنی ہاشم، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ مکرمہ میں تیرہ سال قیام فرمایا۔ یعنی جس دوران آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی آتی رہی اور جب آپ نے وفات پائی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر تریسٹھ سال تھی۔ اس باب میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا انس بن مالک رضی اللہ عنہ اور دغفل بن حنظلہ رضی اللہ عنہ سے بھی روایت ہے۔ دغفل کا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سماع صحیح نہیں۔ یہ حدیث عمرو بن دینار کی روایت سے حسن غریب ہے۔

Sayyidina Ibn Abbas(RA) reported that the Prophet (SAW) died when he was sixty-five years old. [Muslim 2353, Ahmed 1945]

Permalink

See the full chapter: باب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت عمر کے متعلق