TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3577 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3577

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَعْقُوبَ الطَّالَقَانِيُّ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ جَابِرٍ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ کَانَ خَاتَمُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْنِي الَّذِي بَيْنَ کَتِفَيْهِ غُدَّةً حَمْرَائَ مِثْلَ بَيْضَةِ الْحَمَامَةِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

سعید بن یعقوب طالقانی، ایوب بن جابر، سماک بن حرب، حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے شانوں کے درمیان والی مہر ایک سرخ غدود تھی جیسے کبوتری کا انڈا ہوتا ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Jabir ibn Samurah (RA) reported that the seal of Allah’s Messenger (SAW) between his shoulders was a red mole like a pigeon’s egg. [Ahmed 20879]

Permalink

See the full chapter: باب مہر نبوت کے متعلق