TrueHadith

باب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت عمر کے متعلق

Jami' TirmidhiHadith 3583

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ وَيَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ قَالَا أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ قَالَ حَدَّثَنِي عَمَّارٌ مَوْلَی بَنِي هَاشِمٍ قَال سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ ابْنُ خَمْسٍ وَسِتِّينَ

احمد بن منیع ویعقوب بن ابراہیم دورقی، اسماعیل بن علیہ، خالد حذاء، عمار مولی بنی ہاشم، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ مکرمہ میں تیرہ سال قیام فرمایا۔ یعنی جس دوران آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی آتی رہی اور جب آپ نے وفات پائی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر تریسٹھ سال تھی۔ اس باب میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا انس بن مالک رضی اللہ عنہ اور دغفل بن حنظلہ رضی اللہ عنہ سے بھی روایت ہے۔ دغفل کا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سماع صحیح نہیں۔ یہ حدیث عمرو بن دینار کی روایت سے حسن غریب ہے۔

Sayyidina Ibn Abbas(RA) reported that the Prophet (SAW) died when he was sixty-five years old. [Muslim 2353, Ahmed 1945]

Permalink

Jami' TirmidhiHadith 3584

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ حَدَّثَنَا عَمَّارٌ مَوْلَی بَنِي هَاشِمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُوُفِّيَ وَهُوَ ابْنُ خَمْسٍ وَسِتِّينَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنُ الْإِسْنَادِ صَحِيحٌ

نصربن علی، بشر بن مفضل، خالد حذاء، عمار، ابن عباس رضی اللہ عنہما ہم سے روایت کی نصر بن علی نے وہ بشر بن مفضل سے وہ خالد حذاء سے وہ عمار سے اور وہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لی اللہ علیہ وسلم کی وفات پینسٹھ سال کی عمر میں ہوئی۔ یہ حدیث سند کے اعتبار سے حسن صحیح ہے۔

Nasr ibn Ali al-Jahdami reported from Bishr ibn Mufaddal from Khalid al-Hazza, from Ammar, the freedman of Banu Hashim that Ibn Abbas narrated that the Prophet (SAW) died when he was sixty-five years old.

Permalink